الہان عمر نے ایوان میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کو ’خاص تشویش ناک ملک‘ قرار دیں۔
خبر کا کوڈ: 3512137 تاریخ اشاعت : 2022/06/23